the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،11جون(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کنگفشر ائیر لائنز - آئی ڈی بی آئی بینک کیس میں صنعتکار وجے مالیا اور یوبی (ہولڈنگز) لمیٹڈ کی 1411 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔
ای ڈی نے آج یہاں ٹویٹر



پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ منی لانڈرنگ قانون کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے اور 1411 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔
مالیا کی ہوا بازی کمپنی کنگفشر ایئر لائنس نے آئي ڈی بی آئی بینک سے قرض لیا تھا اور اس معاملے میں بینک نے ان کے خلاف قرض کی عدم ادایگی کی کارروائی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.